• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشتاق احمد خان اور دیگر کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرے

ملتان(سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر اور ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل محمد ایوب مغل نے کہا ہے کہ آج پورے پاکستان کی طرح گلوبل صمود فلوٹیلا کے مشتاق احمد خان اور دیگر شرکا کی رہائی کے لیے زبردست احتجاجی مظاہرے کیے گئے جمعہ کے خطبات میں علماء کرام نے اسرائیلی ظلم و بربریت کی شدید مذمت کی۔
ملتان سے مزید