اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)جاتلی پولیس نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کرلیا،اشتہاری اکتوبر 2016سے پولیس کو مطلوب تھا،جاتلی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کیا،اشتہاری کے 3 ساتھیوں کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا ہے۔