• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں 50 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی کی بنیادی تربیت دینا ہدف ہے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر )امیرضلع جماعت اسلامی عارف شیرازی صدر الخدمت فانڈیشن ہارون رشید صدر اور بنو قابل پروگرام آرگنائزر محمد آکاش نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 50 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی کی بنیادی تربیت دینا ہدف ہے الخدمت فانڈیشن کے زیراہتمام نوجوانوں کے لیئے "بنو قابل" پروگرام کامیابی سے جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید