• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسروقہ موٹر سائیکل چارسدہ پہنچ گئی

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار) مطاہر الرحمان ولد طاہر الرحمان سکنہ سٹریٹ نمبر 28محلہ سیدپوری گیٹ راولپنڈی نے اپیل کی ہے کہ چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرانے میں انکی مدد کی جائے۔ موٹر سائیکل کی ٹریکر لوکیشن چارسدہ کی آ رہی ہے۔
اسلام آباد سے مزید