• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد ،65 وارداتوں میں کروڑوں روپے لوٹ لئے گئے

اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد میں ڈکیتی ، سرقہ بالجبر ، راہزنی ، نقب زنی اور چوری کی 65 وارداتوں میں کروڑوں کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی سامان کے علاؤہ دو کاریں 12 موٹر سائیکل اور 30 موبائل فون آڑا لیے گئے، 30 گھروں کے تالے ٹوٹ گئے اور چور کل جمع پونجی لے کر چلتے بنے ۔
اسلام آباد سے مزید