• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈمپر کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، بھائی زخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ سول لائنزکو ظاہر خان نے بتایاکہ میں اور میرا بھائی بلال خان بعمر 24سال اتوار کی صبح ساڑھے چھ بجے اپنے موٹرسائیکل پر دکان کی جانب جارہے تھےکہ تیزرفتار ڈمپرنے ٹکر ماری جس سے ہم دونوں موٹرسائیکل سے گر پڑے،میرابھائی بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید