• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھتی قبرستان میں 24سال پرانی قبر کھودڈالی گئی ،مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چھتی قبرستان میں 24سال پرانی قبر کھودکرماربل چرالیاگیا، تھانہ پیرودھائی کوانیلہ عمیر نے بتایاکہ میرے والد کی تعمیر شدہ ماربل والی قبر کوکھودا جارہا تھا اطلاع ملنے پر میں وہاں پہنچی تومحمودعرف گڈونئی قبر بنا رہا تھامنع کیاتو باز نہیں آیا، محمودعرف گڈوسے کہاکہ آپ نے میرے والدکی قبر کس کی اجازت سے توڑی تواس نے کہا کہ ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید