• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میراتبادلہ فوراً منسوخ کرو،مسلح کلرک کا چیف آفیسرکارپوریشن پر حملہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر،اپنے رپورٹرسے) میراتبادلہ فوراً منسوخ کرو،پستول ہاتھ میں لئے کلرک نے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے دفتر میں گھس کران پر حملہ کردیا،چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی عمران علی دفتر میں موجودتھے کہ دفتر کاکلرک عبدالباسط دونامعلوم افرادکے ہمراہ آیا اور چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن پر پستول سے حملہ کیا اسی اثناء میں ملزم عبدالباسط نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی عمران علی کاگلادباکرانہیں جان سے مارنے کی کوشش کی سے کہاکہ ابھی میری ٹرانسفر واپس کرو،ورنہ گولی ماردوں گا،پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
اسلام آباد سے مزید