ملتان( سٹاف رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی وارداتیں، تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقے میں اورنگزیب کے ڈیرے سے چار ڈاکوانورٹرودیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، تھانہ راجہ رام کے علاقے میں ایاز سے نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر باندھ کر ٹرانسفار تار وآئل لے گئے، تھانہ مخدوم رشید کے علاقے قاسم علی سے تین ڈاکو 20ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ بی زیڈ کے علاقے میں نعیم سے موبائل فون چھن گیا، تھانہ الپہ کے علاقے میں اقبال سے دو ڈاکو نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے، تھانہ قادر پورراں کے علاقے میں ساجد سے چار ڈاکو 30ہزار روپے،موٹرسائیکل اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے جب کہ تھانہ گلگشت کے علاقے نسیم، اسامہ بی زیڈ کے علاقے عبدالحفیظ کی موٹرسائیکلیں قسور کا میٹر بجلی صدر کے علاقے طاہر کا موبائل ذیشان کا بکرا الپہ کے علاقے غضنفر کی بکری گلشن بی بی قادر پورراں کے علاقے عمران کے موبائلزفونز اکرم کے مویشی سٹی شجاع آباد کے علاقے مزمل حسین کے گھر سے نقدی 57ہزار و طلائی زیورات سٹی جلالپور کے علاقے ڈاکٹر اویس کی دوکان سے سامان عبدالرزاق کا گھریلوں سامان محمد رفیق کی چھے من کپاس بستی ملوک کے علاقے عمران کی سولر پلیٹیں و بیٹری مخدوم رشید کے علاقے ناصر کی نقدی 48ہزار و موبائل محمد رفیق کا موٹر پمپ و پنکھا کینٹ کے علاقے ایم عاطف کی نقدی و موبائل وغیرہ جلیل آباد کے علاقے ممتاز اختر چہلیک کے علاقے فرقان کے موبائلزفونز کاشف کی موٹرسائیکل حیدر علی کا میٹر بجلی مظفر آباد کے علاقے امام الدین کا بکرا قطب پور کے علاقے اشرف کا میٹر بجلی سرور ،امان اللہ شاہ شمس کے علاقے بلال خان ،قائم دین ،محمد ریحان کے موبائلزفونز ممتاز آباد کے علاقے رحمن مجید کی موٹرسائیکل محمد ندیم کا موبائل اور رضا حیدر کا میٹر بجلی چوری ہوگئے ۔