• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظلم کی نحوست سے ایمان برباد ہونے کا خطرہ ہے ، علامہ الیاس عطاری

ملتان ( سٹاف رپورٹر)علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہا ہے کہ ظلم ایمان کیلئے مہلک ہے، ظلم کی نحوست سے ایمان برباد ہونے کا خطرہ ہے اور بری موت کی وعید ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز فیضان مدینہ میں ہونے والے ویڈیو لنک مدنی مذاکرے میں گفتگو کرتےہوئےکیا،انہوں نے مزید کہا کہ دوسروں کو تکلیف دینے کے بجائے راحت پہنچائیں۔
ملتان سے مزید