• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرچ آپریشن میں پولیس سے مزاحمت کرنے والے 3ملزموں کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سرچ آپریشن کے دوران پولیس سے مزاحمت کرنے والے 3ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ ریس کورس کو اے ایس آئی مبشر حسین نے بتایا کہ بسلسلہ سرچ آپریشن ہمراہ آرمی و سپیشل برانچ ،سی ٹی ڈی گرجا روڈ نزد ڈھوک سیداں چوک دوران چیکنگ حنیف اللہ ولد خان زادہ کرایہ دار،عمران اللہ ولد زرد اللہ ،محمد ثاقب ولد محمد اسحاق مالک مارکیٹ نے بجائے کرایہ داری فارم دینے کے بحث مباحثہ اور بد تمیزی شروع کر دی اسی دوران تینوں نے مارکیٹ کے دیگر افراد کو اکٹھا کرکے ہمرائی ملازمان کو زدو کوب کرنا شروع کر دیا اور دھکے دینے شروع کر دیئے۔
اسلام آباد سے مزید