• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبر ڈپارٹمنٹ، بین الاقوامی ادارہ محنت کے تعاون سے سہ فریقی مشاورتی اجلاس کا انعقاد

کراچی (جنگ نیوز)بین الاقوامی ادارہ محنت (ILO) کے تعاون سے صوبائی لیبر ڈپارٹمنٹ حکومت نے زراعت کے حوالے سے مجوزہ قانون سازی کے سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ایک سہ فریقی مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر آئی ایل او پاکستان کے نمائندہ اعجاز احمد، پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی، محکمہ محنت کے سینئر لاء آفسرریجومل، سندھ شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ ڈپارٹمنث کے ڈائریکٹر سید اطہر علی شاہ،سینئر ٹریڈ یونین رہنما وقار میمن، ہاری تحریک کے رہنما اکرم خاصخیلی، مالکان کی انجمن کے نمائندہ ہمایوں نظیر، اور شعبہ زراعت و محنت سے تعلق رکھنے والے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید