• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپرہائی وے، جھاڑیوں سےایک شخص کی لاش ملی، فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپرہائی وے پرنجی ریسٹورنٹ کے قریب اتوار کی صبح جھاڑیوں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے سے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ،پولیس نے لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی ، پولیس کے مطابق مقتول کی عمر30 سال کے قریب ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید