• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی جانے والی مال گاڑی حیدرآباد اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اترگئی، ریلوے ٹریفک متاثر

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سکھر سے کراچی جانے والی مال گاڑی حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اترگئی‘ مال گاڑی پٹڑی سے اترنے کی وجہ سے اپ ایند ڈاؤن ریلوے ٹریفک متاثر ہوگیا‘ ریلوے حکام نے گاڑی کی بحالی کے لیے کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سکھر سے کراچی جانے والی کوئلے سے بھری مال گاڑی حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر جانے سے ریلوے ٹریک پر گاڑیوں کی آ مدورفت متاثر ہوگئی۔
اہم خبریں سے مزید