• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹلہ تولے خان گھنٹہ گھر چوک گھر کے کمرے میں آگ لگ گئی

ملتان( سٹاف رپورٹر) کوٹلہ تولے خان گھنٹہ گھر چوک کے قریب گھر کے کمرے میں آگ لگ گئی کنٹرول روم کو کال موصول ہوتے ہی فوری طور پر نزدیکی موٹر بائیک ایمبولینس اور فائر وہیکل جائے وقوعہ پر روانہ کر دی فائر ریسکیو کی چار گاڑیاں اور ایک موٹر بائیک ایمبولینس جائے حادثہ پر روانہ کی گئیں ریسکیو سٹاف کے مطابق بند گھر کے کمرے میں موجود کوڑا اور لکڑیاں آگ لگنے سے جل گئیں آگ لگنے کے باعث کمرے کی چھت جو بالوں اور شتہیر کی بنی تھی گر گئی15 منٹ کی کامیاب فائر فائٹنگ کے بعد ایکٹیو فائر پر قابو پا لیا گیا — 30 منٹ کے کولنگ پروسیس کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا گیا۔
ملتان سے مزید