• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھیلیسیمیا کی شکار کصہ زہرہ کی نویں جماعت کے امتحانات میں شاندار کارکردگی

ملتان(سٹاف رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے 9ویں جماعت کے سالانہ امتحان میں کِصہ زہرہ دختر محمد کاشف رضا (رول نمبر 446574) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 98فیصد نمبر حاصل کیے۔ کِصہ زہرہ تھیلیسیمیا کی مریضہ ہیں اور روزانہ خون کی بوتل لگوانے کے باوجود انہوں نے یہ غیر معمولی کامیابی حاصل کی۔
ملتان سے مزید