• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزم حیدری کے زیر اہتمام بڑی گیارہویں کا جلوس

ملتان (سٹاف رپورٹر) بزم حیدری کے زیراہتمام بڑی گیارہویں شریف کا 69واں سالانہ جلوس سجادہ نشین دربار حضرت موسیٰ پاک شہید مخدوم الحاج سید ولایت مصطفیٰ جیلانی کی قیادت میں نکالا گیا،جلوس میں مخدوم سہیل گیلانی، مخدوم راجن بخش گیلانی، مخدوم قاضی سجاد حسین اویسی، مخدوم حسن سجاد اویسی، ڈاکٹر عظیم شاہد سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی، علماء و مشائخ نے اپنے خطابات میں کہا کہ اولیائے کرام نے اسلام کا پیغام دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا، شیخ عبدالقادر جیلانی اولیاء کے سردار ہیں۔
ملتان سے مزید