• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار اور انکی بہن کو شناختی کارڈ جاری

کوئٹہ (آن لائن) وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار عزت اللہ اور انکی بہن کوشناختی کارڈز جاری کردیے گئے درخواست گزار نے ایک سال تک شناختی کارڈز نہ ملنے پروفاقی محتسب کوئٹہ سے رجوع کیا درخواست موصول ہوتے ہی وفاقی محتسب کوئٹہ نے بروقت انکوائری کا آغاز کیا اور متعلقہ محکمے کو طلب کر کے کیس کی فوری سماعت شروع کر دی متعلقہ محکمہ کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکاوفاقی محتسب کے حکم پر متعلقہ محکمے نے درخواست گزار اور ان کی بہن کے شناختی کارڈ جاری کر دیے۔
کوئٹہ سے مزید