• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میمن گوٹھ درسانوچنو کے قریب ندی سے ایک شخص ڈوبی ہوئی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میمن گوٹھ تھانے کی حدود درسانوچنوکے قریب ندی سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی جسے اسپتال منتقل کیا گیا ، متوفی کی فوری طور پر شناخت ممکن نہیں ہوسکی، شناخت کے لئے سردخانہ منتقل کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید