• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقراء یونیورسٹی، پی ایچ ڈی اسکالر راحیل فاروقی تحقیقی مقالے کا کل دفاع کرینگے

کراچی(جنگ نیوز)فیکلٹی آف بزنس ایڈمنسٹریشن اقراء یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالرراحیل فاروقی کے تحقیقی مقالے کا دفاعبدھ 8 اکتوبر کی سہ پہر 3 بجےاقراء یونیورسٹی مین کیمپس میں منعقد ہو گا،راحیل فاروقی نے ڈاکٹر ریما فروغی کے زیرِ نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید