کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی بار کی جانب سے نیو بار روم سے ایم اے جناح روڈ تک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں وکلا نے فلسطین کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے،وکلا کا کہناتھا کہ وکلا برادری مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے،حکومت سابق سینیٹر مشاق احمد کی رہائی کے اقدامات کرے ،اسرائیلی مظالم کو روکنے کے لیے سخت موقف اپنانا چاہیے ،فلسطین خود مختار ریاست ہے، اسرائیلی دہشت گردی بڑھتی جارہی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید