• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرت بھٹو کالونی، زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر کمسن بچی جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نصرت بھٹوکالونی میں واقع گھرمیں زیرزمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 3سالہ عائشہ دختر نوید جاں بحق ہوگئی،پولیس کے مطابق بچی گھر میں کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کے ٹینک مین گرنے سے د ڈوب کرجاں بحق ہوئی ، متوفیہ کے والد نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ واقعہ حادثاتی طورپرپیش آیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید