کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا تانبہ و قیمتی سامان چوری کرنے والے 3 ملزمان خرم عرف خرمی، زاہد علی اور ساجد کو گرفتار کرکے 20 کلو سے زائد چوری شدہ لوہا و اسکریپ برآمد کرلیا ۔