• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا ذاکر کی ہمشیرہ کا انتقال، خالد مقبول صدیقی کا اظہار افسوس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین و وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سی او سی کے جوائنٹ انچارج آغا ذاکر کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے، دریں اثنا مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں سینئر مرکزی رہنما کیف الوریٰ، مرکزی رہنما رہنماؤں زاہد منصوری، عبدالوسیم سمیت ٹاؤن انچارجز و اراکینِ ٹاؤن کمیٹی اور بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید