کراچی( اسٹاف رپورٹر) حنیف خان کی اہلیہ آصف اویس حسیب کی والدہ کے سوئم کے سلسلے میں جمعے کو بعد نماز عصر سے مغرب شاداب مسجد فیڈرل بی ایر یا بلاک دس میں مردوں جبکہ خواتین کے لئے حنیف خان کی رہائش گاہ C.163بلاک 10 نزدشاداب مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔