کراچی( اسٹاف رپورٹر )ابراہیم حیدری پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 3 ملزمان محمد شعیب، عمران شاہ اور حسن عرف اسد کر گرفتار کرکے 12 کلو گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی ۔