کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اے وی سی سی نے ہجرت کالونی سے اغوا ہونے والی 4 سالہ مائرہ دختر اسرار خان کو کوئٹہ میں چھاپہ مار کارروائی کرکے بابازیاب کر لیا ،پولیس کے مطابق 25 اگست کو بچی اپنے گھر کے باہر گلی میں کھیل رہی تھی کہ اسے نامعلوم ملزمان نے اغوا کر لیا تھا ۔