• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی تجاوزات ،غیرقانونی پارکنگ سٹینڈز کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے نے تجاوزات اور غیرقانونی پارکنگ سٹینڈز کے خلاف کارروائی شروع کر دی، ناردرن بائی پاس روڈ سکندری نالہ، نذیر چوک، اعوان چوک ،فیض عام چوک،ایم اے جناح روڈ تجاوزات بصورت چھپر ،کیبن ہٹوا دیئے جب کہ نرسری والوں کے خلاف استغاثہ جات سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ ایم ڈی اے کی عدالت میں برائے ٹرائل بھجوا دیے گئے ہیں۔
ملتان سے مزید