• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوبز کے نامور آرٹسٹ ریحان کاظم اور رابعہ کلثوم کی ”ہنسنا منع ہے“ میں مزیدار گفتگو

کراچی (جنگ نیوز)شوبز کے نامور آرٹسٹ ریحان کاظم اوررابعہ کلثوم کی ”ہنسنا منع ہے“ میں مزیدار گفتگو۔ پاکستان ٹیلی ویژن کی نامور اداکارہ اور ڈانسر رابعہ کلثوم نے جمعہ کو ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں شرکت کی۔ اُن کے ساتھ نامور گلوکار ریحان ناظم بھی شریک ہوئے۔ میزبان تابش ہاشمی کی گفتگو نے بھی اس محفل کو گل و گلزار بنایا۔ موج، مستی اور مزاح سے بھر پور ”ہنسنا منع ہے“ ناظرین رات11بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید