• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے حالیہ اعلیٰ سطحی تبادلوں بشمول نیویارک اور واشنگٹن میں بات چیت کے ذریعے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اہم خبریں سے مزید