• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں موسم کی کروٹ، رات و صبح خنکی کا احساس بڑھنے لگا

کراچی(این این آئی)کراچی میں موسم کی کروٹ، رات و صبح خنکی کا احساس بڑھنے لگا،شہرِ قائد میں فضائی معیار مزید خراب، کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل،ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے کے باعث شہر قائد میں رات وصبح سویرے ہلکی خنکی محسوس کی جانے لگی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کا موسم تبدیل ہونا شروع ہوگیا ہے، وسری جانب شہرِ قائد میں ہواؤں کی سمت میں تبدیلی کے باعث فضائی معیار مضرِ صحت سطح تک گر گیا ہے اور فضائی آلودگی کے عالمی انڈیکس کے مطابق کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا

اہم خبریں سے مزید