• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف زرداری نے نوابشاہ میں بلو جا قبہ کا دورہ کیا اور اپنے والدین کے مزار پر حاضری دی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں بلو جا قبہ کا دورہ کیا اوراپنے والدین کے مزار پر حاضری دی ، صدرِ مملکت نے والدین کی قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ،وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لانجار اور وزیرِ جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری ،صوبائی وزیر بلوچستان میر علی حسن بروہی بھی صدر کے ہمراہ تھے۔
اہم خبریں سے مزید