• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ٹاؤن میں الیکشن میں تاریخی کامیابی حاصل کرینگے،امیدوار صدر انقلاب گروپ طارق اعوان

اسلام آباد(جنگ نیوز) واپڈا ٹاؤن اسلام آبادکے الیکشن میں تاریخی کامیابی حاصل کرینگے. 26 اکتوبر کو واپڈا ٹاؤن کے رہاشیوں کے لیے انقلاب کا دن ہو گا. انقلاب گروپ ہی واپڈا ٹاؤن کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے. جس طرح میڈیا ٹاؤن کو خوبصورت بنایا ہے اسی طرح واپڈا ٹاؤن کو بھی دن رات کام کر کے خوبصورت بناینگے. ان خیالات کا اظہار واپڈا ٹاؤن کے انتخابات میں انقلاب گروپ کے لیڈر اور صدراتی امیداوار ملک طارق حسین اعوان نے اپنے پینل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اسلام آباد سے مزید