• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرمعیاری اور ناقص دودھ فروخت کرنیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)غیرمعیاری اور ناقص دودھ فروخت کرنے والے دکان دار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، اقراء اقبال فوڈ اتھارٹی آفیسرنے بتایاکہ ملک شا پ بمقام نیو امر پورہ روڈ چاہ سلطان چو ک نزد لال پلازہ سے ادارے کے احکامات کے مطابق دودھ کے نمونہ جات لے کر لیبارٹری میں بھجوائے موصول شدہ پبلک اینالسٹ کی رپورٹ کے مطابق دودھ کے نمونہ جات میں ویجیٹیبل فیٹ کی ملاوٹ ثابت ہو ئی ہے-
اسلام آباد سے مزید