راولپنڈی (جنگ نیوز) ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ عرفان امتیاز نے لینڈ برانچ کے سینئر چیکر رانا سرفراز کو انفورسمنٹ کا چارج دیدیا۔ اُنہوں نے توقع ظاہر کی کہ اضافی چارج کو احسن طریقے سے قانون اور قاعدوں کے مطابق حل کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی غیر قانونی انفورسمنٹ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا۔