• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ کی فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ میں جمعے کو گوہاٹی میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے 9وکٹ پر227رنز بنائے، بروک ہالیڈے 69 اور کپتان سوفی ڈیوائن کے63 رنز نمایاں تھے۔ بنگلہ دیش کی رابعہ خان نے30رنز کے عوض تین وکٹیں لیں، ناکام ٹیم127رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید