• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجرڈ جنوبی افریقی پیسر کوینا مفاکا دورئہ پاکستان سے باہر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دورہ پاکستان پر آنے والی جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کوینا مفاکا انجری کے باعث وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔تازہ ترین اسکینز اور طبی معائنوں میں کوینا مفاکا کو ہیمسٹرنگ اسٹرین انجری تشخیص ہوئی ہے، وہ آئندہ چار ہفتے بحالی کے عمل میں گزاریں گے۔

اسپورٹس سے مزید