• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی بربریت اور ظلم کیخلاف تنظیم اسلامی کا فلسطین کے حق میں مظاہرہ

پشاور (لیڈی رپورٹر)تنظیم اسلامی ضلع پشاور نے فلسطین پر جاری اسرائیلی بربریت اور ظلم کے خلاف پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے کی قیاد ت شمیم خٹک اور دیگر عہدیداروں نے کی جبکہ مظاہرے میں بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی جنہوں نے اسرائیل بربریت کے خلاف نعرے لگائے اور پلے کارڈذ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل کیخلاف نعرے درج تھے۔
پشاور سے مزید