• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر کی ٹرمپ کی تعریف، نوبیل انعام پر تنقید، ٹرمپ کا پیوٹن سے اظہار تشکر

ماسکو (اے ایف پی)روسی صدر کی ٹرمپ کی تعریف، نوبیل انعام پر تنقید،ٹرمپ کاسوشل میڈیا پرپیوٹن سے اظہار تشکر ،صدر ٹرمپ پیچیدہ عالمی بحرانوں کو حل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، پیوٹن،ماضی میں نوبیل انعام ایسے لوگوں کو دیا گیا جنہوں نے امن کیلئے کچھ نہیں کیا ، روسی صدر ،روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ان کے امریکی ہم منصب دنیا کے ’’بحرانوں کے حل‘‘ کے لیے بہت کچھ کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید