• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر ، گریڈ 17سے 20 کے 62 افسران کے تقرر تبادلے

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ17سے 20کے 58افسران اور پاکستان کسٹم سروس کےچار افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے،محی الدین  کمشنر آئی آر اپیلز فائیو اسلام آباد، حنا اکرم ڈی جی جنرل ( او پی ایس ) ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف ود ہولڈنگ ٹیکس تعیناتعبدالرزاق خان کمشنر سپیشل زون بلڈرز اینڈ ڈویلپرز، آرٹی او اسلام آباد تعینات، رابعہ یاسر کوکمشنر ریفنڈز کا اضافی چارج بھی تفویض، ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ 20کے افسران میں محی الدین اسماعیل کو کمشنر آئی آر اپیلز فائیو اسلام آباد، حنا اکرم ڈی جی جنرل ( او پی ایس ) ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف ود ہولڈنگ ٹیکس ، محمد شوکت حیات چیمہ،کمشنرایل ٹی زون ، آر ٹی او کوئٹہ ، گرداری مل مگوارچیف آئی آرآپریشن ، تحسین مظفرکمشنر آئی آر اپیلز ون لاہور ، عظمی ٰ ثاقب کمشنر ریفنڈز سی ٹی او کراچی ، مظہر اقبال کمشنر اپیلز سرگودھا، عبدالرزاق خان ،کمشنر سپیشل زون بلڈرز اینڈ ڈویلپرز، آرٹی او اسلام آباد تعینات کر دیاگیا ، رابعہ یاسر درانی کمشنر سائوتھ زون، آرٹی او اسلام آباد کوکمشنر ریفنڈز کا اضافی چارج بھی دیاگیا ،گریڈ 19کے افسران میں محمد مطیع الرحمن ممتازکو سیکریٹری ٹیکس پیئر سروسز ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز ، مرتضیٰ صدیقی چیف بی پی آر، ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف آئی ٹی اینڈ ڈی ٹی تعینات کر دیاگیا ، ولایت خان کمشنر او پی ایس سٹی زون آر ٹی او راولپنڈی کو جہلم زون کا بھی اضافی چارج تفویض کر دیاگیا ، گریڈ 19کے دیگر افسران میں ڈاکٹر فرزانہ الطاف ، فہیم سکندر ، عمر ان علی شیخ ، عطیہ رحمن ، اسد بلال جہانگیر ایڈیشنل کمشنر ، آرٹی او راولپنڈی ، محمد ضیاالحق سیکریٹری آڈٹونگ ،حمیرادائود، محمد اسلم شیخ ،فیاض حسین ، رہیس ہمایوںعبدالحی ، محمد عمر یونس،محمد قصوار حسین ، سعدیہ اکمل عثمان احمد خان ، عنایت ملک ، حرا نذیر ، عظمی ٰ وقار،محمد طارق ، ہارون اسلام ، الطاف حسین میمن ، ڈاکٹر سہیل احمد فیضانی ، سیدہ ہما بخاری ، اسرار احمد ، آصف نذیر فرحت حیات شاہ ، شاہ بہار، درخشاں خالد ، ذیشان علی کا تبادلہ کیاگیا ، گریڈ 18کے افسران میں محمد فہیم ، علی نور ، عثما ن اعجاز راٹھور، عبداللہ ارشاد، محمد یعقوب، علشپا آصف ، سورتھ صادق، راعنا فردوس ،میناطاہر ، وسیم اللہ ، شعیب ہاشمی ،گریڈ 17کے افسران میں عبدالرئوف ناصر ، نیاز احمد ، فیصل نبی ، شفیق احمد مینگل ، مصطفی ٰ حیدر ، عیشا رضیہ اور سحر علی کا تبادلہ کر دیاگیا ، پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ بیس کے افسران میں نوید الہی کو ڈائر یکٹر ، ہیڈ کوارٹر اینڈ ٹارگٹنگ، ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف انٹلی جنس اینڈ رسک مینجمنٹ کسٹم اسلام آباد،اظہر حسین مرچنٹ کو ڈائر یکٹر رسک مینجمنٹ یونٹ آ ف ڈائر یکٹوریٹ آف انٹلی جنس اینڈ رسک مینجمنٹ کراچی ، گریڈ 19کے افسرمحمد ابراہیم کو سیکریٹری ، ٹرانسفارمیشن ڈلیوری یونٹ اور گریڈ ن17کی افسر مس فریحہ افضل کو ڈپٹی کلکٹر اپریزمنٹ نارتھ پشاور تعینات کر دیاگیا ۔
اہم خبریں سے مزید