• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ پریس فریڈم ہیروز کا ایوارڈ غزہ کی شہید خاتون سمیت 7 صحافیوں کے نام

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی پریس فریڈم ہیروز 2025ءکا اعلان کردیا گیا ہے،ورلڈ پریس فریڈم ہیروز کا ایوارڈ غزہ کی شہید خاتون صحافی سمیت 7صحافیوں کے نام رہا ، ان 7صحافیوں کو بہادرانہ کردار پرایوارڈدیا گیا جن کا تعلق جارجیا، امریکا، غزہ، پیرو، ہانگ کانگ، یوکرین، اور ایتھوپیا سے ہے۔ان افراد کوصحافیوں کو آزاد میڈیا کی جنگ میں ان کی شاندار ہمت اور بہادری کے اعتراف میں 2025 کے IPI-IMS ورلڈ پریس فریڈم ہیروز کا نام دیا گیا ہے۔ایوارڈ کی اہمیت اور صحافیوں کی قربانیاںان میں سے کئی صحافیوں کو قید، جبر، اور ان کے کام کو خاموش کرانے کی مسلسل کوششوں کا سامنا رہا۔
اہم خبریں سے مزید