• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کی پوائنٹ کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق، ہونے کا وزیر جامعات و تعلیمی بورڈ محمد اسماعیل راہو نے نوٹس لے لیا ہے اور جامعہ کراچی کے وائس چانسلر سے رابطہ کرکے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کرلی اور انکوائری کا حکم دیا۔
اہم خبریں سے مزید