• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین کے حق میں احتجاج ذمہ دارانہ اور پرامن ہونا چاہیے، جے یو پی نورانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر پیر محمد شفیق اللہ صدیقی البدری،مرزا ارشد قادری نے کہا کہ افغانستان اور بھارت کے بڑھتے رابطے پاکستان کے لیے تشویشناک ہیں، انہوں نے کہا کہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا قابلِ احترام ہے مگر احتجاج کا انداز ذمہ دارانہ اور امن و امان کو برقرار رکھنے والا ہونا چاہیےحکومت بے گناہ گرفتار افراد کو فوری رہا کرے۔
ملتان سے مزید