کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹائون بنارس پٹھان کالونی نزد اکبریا محلہ میں اندھی گولی لگنے سے 5سالہ سفیان زخمی ہوگیا جبکہ سیکٹر4ایف گھر کے اندرنامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 50سالہ نسیم بی بی زوجہ نعمان زخمی ہوگئی ،چاکیواڑہ میں قائم بلڈنگ میں اندھی گولی لگنے سے 22سالہ عبدلرحمان زخمی ہوگیا ۔