• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ رشیدآباد میں قائم روئی کی فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،فائر بریگیڈ نے ساڑھے پانچ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابو پالیا،سامان خاکستر ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید