• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں جنگ بندی اور قیام امن خوش آئند ہے، علامہ صادق عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ غزہ ہ میں جنگ بندی اور قیام امن خوش آئند ہے ،ضروری ہے کہ فریقین عالمی قوتوں کو جنگ بندی اور مستقل قیام امن کے لئے بھر پور کردار ادا کرنے دیں ، غزہ کے باشندے جو گھر بار چھوڑ چکے ہیں انکی مشکلات کو کم کیا جائے ،انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ غزہ کے مسلمان جنہوں نے بے پناہ قربانیاں دیں انہیں ریلیف ملے گا اور بیت المقدس جلد آزاد ہوگا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید