• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز احمد کے برادر نسبتی کا انتقال، تدفین آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روز نامہ جنگ کے رپورٹر اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر اعجاز احمد کے برادر نسبتی فہیم الدین اتوار کو انتقال کرگئے ، مرحوم کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز عصر جامع مسجد محمدی، دستگیر سوسائٹی نزد مکا چوک، فیڈرل بی ایریا میں ہوگی، بعد ازاں انہیں عیسیٰ نگری قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید