پیرس (اے ایف پی) فرانس میں سیاسی بھونچال،وزیر اعظم لی کورنیو حکومت سازی کیلئے سرگرم ،اتحادی غائب،بجٹ کی ڈیڈ لائن قریب، کابینہ ابھی تک ادھوری، میکرون کا سیاسی جوا الٹا پڑ گیا،فرانس کے وزیرِاعظم سباستیان لی کورنیو ایک نئی حکومت بنانے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں، اس دوران ان کے اہم اتحاد ی نے بھی حمایت واپس لے لی ہے۔ بجٹ کی آخری تاریخ بھی تیزی سے قریب آ رہی ہے۔