بیجنگ(نیوز ڈیسک)پاک ،افعانستان جھڑپیں،چین کی فریقین سے تحمل اور مکالمے کی اپیل ،دونوں ممالک چینی شہریوں اور سرمایہ کاری کا تحفظ یقینی بنائیں،چینی وزارت خارجہ ،چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خطے میں موجود چینی شہریوں اور سرمایہ کاری کے تحفظ کو یقینی بنائیں، یہ بات پیر کے روز چینی وزارتِ خارجہ نے بتائی۔