کراچی (اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے سیکریٹری جنرل شاہد فراز،SUGF کے کنونیرصادق ادریس، نوید نارو سمیت دیگر قائدئن نے گزشتہ شب گا رڈن کے علاقے میں ڈمپرکی ٹکرسے جاں بحق شاہ زیب کی نماز جنازہ میں شرکت کی والد سمیت دیگر لواحقین سے تعزیت اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کی۔